Well Come to This Websites No 1 websites about satellite information

Saturday 29 July 2017

4060 V
DVB-S/MPEG-2
26666 3/4ARY Digitalw     Irdeto2AsiaSat-7
C-band
FTA
some cahnnels
ARY Zindagiw F8081 Urd1
Nickelodeon Pakistanw   4039 Urd2
ARY Digital Asiaw F512650 Urd5
ARY World (New Vision TV) 513660 Urd6
ARY QTVw F51445 Urd7
ARY Musikw F515680 Urd8
ARY Digital Mid Eastw   516690 Urd9
ARY News UK & USAw   517700 Urd10
ARY News Pakistanw F518710 Urd11
HBO Pakistanw   519720 Eng12
ARY Digital USAw   520730 Urd13
ARY Zauqw   4735 Urd14
14V
Ramiz
FaresSenara
05.07.2017
4180 V
DVB-S2/8PSK
MPEG-4
30000 3/4Sony Picture Networkw   PowerVuAsiaSat-7
C-band
Sony Yay!
on
Sony Wah30213121
3221
21
Sony Pix South Asiaw   30223122
3222
22
Sony BBC Earthw   30233223 Hin
3423 Tel
3323 Tam
23
Sony Yay!w   30243124
3224
3324
3424
24
124
134
Sony Le Plex HD30713171 Eng
3271 Eng
71
MPEG-4/HD
Sony SAB TV HDw   30723172 Eng
3272 Eng
72
MPEG-4/HD
Sony BBC Earth HDw   30733173 Eng
3273 Hin
3473 Tam
73
MPEG-4/HD
Sony ROX HD30743174
3274
74
MPEG-4/HD
Sony Ten 1 HDw   30753175 Eng
3275 Eng
75
MPEG-4/HD
Sony Ten Golf HDw   30763176 Eng
3276 Eng
76
MPEG-4/HD

Thursday 27 July 2017

شاہد آفریدی بہترین ریکارڈ کے ساتھ بدترین ریکارڈ کے بھی مالک
27/July/2017, 09:59urdutimes.com

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو کرکٹ سے جتنی عزت اور شہرت ملی اتنی پاکستان میں کسی کو بھی نہیں ملی۔ سابق کپتان نے 1996 میں نیروبی میں سابقہ دنیا کی تیز ترین سینچری اسکور کی جس کے بعد سے اپنی ریٹائرمنٹ تک عوام میں ایسے مقبول ہوئے کہ ہر شخص انہی کے گن گاتا نظر آتا تھا۔لیکن انہیں اپنی بیٹنگ کے انداز کی وجہ سے بے حد تنقید کا بھی سامنا رہتا تھا۔شاہد آفریدی نے جہاں اپنے کیریئر میں کئی ریکارڈز سر کئے وہیں کچھ ایسے ریکارڈز بھی ان کے حصے میں آئے جو ان کے کیریئر پر ایک بدنما داغ بن کر رہ گئے ہیں۔تو آئیے جانتے ہیں وہ کون سے ریکارڈز ہیں جو ان کے کیریئر پر بدنما داغ لگا گئے۔کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم آفریدی کے نام سے مشہور شاہد آفریدی نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے سست 8000 رنز اسکور کئے۔ انہوں نے 8000 رنز اپنے کیریئر کے 395ویں میچ میں حاصل کئے۔ شاہد آفریدی دنیا کے وہ واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے 300 سے زائد میچز کھیل کر اپنے کھیلے گئے میچز کی تعداد سے کم وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے 398 میچز میں 395 وکٹیں حاصل کیں۔ شاہد آفریدی 8000 سے زائد رنز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں سب سے کم اوسط کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں 23.57 کی اوسط سے 8064 رنز اسکور کئے۔ سابق کپتان 300 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے بولرز کی فہرست میں سب سے بری فی وکٹ رنز کی اوسط رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 34.51 کی اوسط سے 395 وکٹیں حاصل کیں۔ شاہد آفریدی کے سامنے بولنگ کرنے سے اچھے اچھے بولرز گھبراتے تھے لیکن کیا آپ اس بات پر یقین کریں گے کہ وہ اپنے پورے کیریئر کے دوران کھیل کے تینوں فارمیٹس میں کبھی بھی ٹاپ 10 بیٹسمینوں کی رینکنگ میں جگہ نہ بنا سکے۔ شاہد آفریدی جہاں اپنے کیریئر میں دنیا میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ رکھتے ہیں وہیں سری لنکا کے سابق کپتان سنتھ جیسوریا کے بعد سب سے زیادہ دوسرے نمبر پر صفر کے اسکور پر آؤٹ بھی ہوئے ہیں جو اپنے آپ میں ایک منفرد ریکارڈ ہے۔تاہم ملک کے لئے شاہد آفریدی کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا کیوں کہ انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کے لئے جو کارنامے انجام دیئے جو کوئی اور نہ دے سکا


Channel Name :BTV NATIONAL
Frequence    : 3690 V 11390
Satellite    :  Asiasat 7  105'5e
Date         : 30/05/2017

BISS KEY : D2 BE 5A EA BC 67 F8 B2

YAHSAT1A (52.5)E,
$LEMAR HD,
$TOLO HD,
$TOLO NEWS HD,
TP: 12015 V 27500,
mpeg4 HD FTA+BISS KEY,
SID: 0642,


312DBA18741F55E8

Conax Key 2017
…………………………

PTV Sports 4004 V 15555 Paksat 1R (38.0°E) Sid: 00004

Conax Key: EF12 786C BDA0 3465 AD32 4500 98FC DBCA
………………………………………………..

Intelsat 17 (66.0°E) PowerVU Key

3845 H 30000 Intelsat 17 (66.0°E) PowerVU Key

P 0020 00 986DE3D283A783 ;SET Asia
P 0020 01 25CE74904577A5 ;SET Asia
P 0050 00 986DE3D283A783 ;SET Middle East
P 0050 01 25CE74904577A5 ;SET Middle East
P 0060 00 986DE3D283A783 ;Sony Max Asia
P 0060 01 25CE74904577A5 ;Sony Max Asia
P 0070 00 986DE3D283A783 ;Sony Max UK
P 0070 01 25CE74904577A5 ;Sony Max UK
P 0090 00 986DE3D283A783 ;Sony SAB TV Asia
P 0090 01 25CE74904577A5 ;Sony SAB TV Asia
P 00A0 00 986DE3D283A783 ;Max Middle East
P 00A0 01 25CE74904577A5 ;Max Middle East
P 00D0 00 986DE3D283A783 ;Sony Six
P 00D0 01 25CE74904577A5 ;Sony Six
P 0320 00 986DE3D283A783 ;Sony Six HD
P 0320 01 25CE74904577A5 ;Sony Six HD
P 0330 00 986DE3D283A783 ;SET Asia HD
P 0330 01 25CE74904577A5 ;SET Asia HD

3984 H 14400 Intelsat 17 (66.0°E)

P 3E90 00 116F238DF24B55 ;Animal Planet HD World India
P 3E90 01 6546B4E6C9E9A2 ;Animal Planet HD World India
P 3EA0 00 116F238DF24B55 ;TLC HD World India
P 3EA0 01 6546B4E6C9E9A2 ;TLC HD World India
———————————————————————

Intelsat 20 (68.5°E) PowerVU Key

H 30000 In 3740 intelsat 20 (68.5°E) PowerVU Key

P 00A0 00 1B6D8544649F0B ;Discovery Channel India
P 00A0 01 37DB47EB74EFED ;Discovery Channel India
P 0130 00 1B6D8544649F0B ;Discovery Channel Tamil Nadu
P 0130 01 37DB47EB74EFED ;Discovery Channel Tamil Nadu
P 06E0 00 1B6D8544649F0B ;Animal Planet India
P 06E0 01 37DB47EB74EFED ;Animal Planet India
P 0B40 00 1B6D8544649F0B ;Investigation Discovery India
P 0B40 01 37DB47EB74EFED ;Investigation Discovery India
P 0BF0 00 1B6D8544649F0B ;Discovery Science Channel India
P 0BF0 01 37DB47EB74EFED ;Discovery Science Channel India
P 0C20 00 1B6D8544649F0B ;Discovery Turbo India
P 0C20 01 37DB47EB74EFED ;Discovery Turbo India
P 0D20 00 1B6D8544649F0B ;TLC India
P 0D20 01 37DB47EB74EFED ;TLC India
P 0DC0 00 1B6D8544649F0B ;Discovery Kids India
P 0DC0 01 37DB47EB74EFED ;Discovery Kids India
P 0FF0 00 1B6D8544649F0B ;BBC World News South Asia
P 0FF0 01 37DB47EB74EFED ;BBC World News South Asia
P 0FD0 00 1B6D8544649F0B ;BBC World Service Burmese
P 0FD0 01 37DB47EB74EFED ;BBC World Service Burmese
P 0330 00 9774D1CFC96E71 ;NHK World Premium
P 0330 01 C9B04900056620 ;NHK World Premium

3752 V 9300 Intelsat 20 (68.5°E)

P 01E0 00 BE950839BAEB6F ;Aath
P 01E0 01 2ADE1C864AA87B ;Aath

3900 H 22222 Intelsat 20 (68.5°E)

P 0610 00 BE950839BAEB6F ;Sony Kix HD
P 0610 01 2ADE1C864AA87B ;Sony Kix HD
P 0620 00 BE950839BAEB6F ;Sony Kix HD
P 0620 01 2ADE1C864AA87B ;Sony Kix HD
P 0320 00 BE950839BAEB6F ;Sony Max HD
P 0320 01 2ADE1C864AA87B ;Sony Max HD
P 0040 00 BE950839BAEB6F ;Sony SAB TV India
P 0040 01 2ADE1C864AA87B ;Sony SAB TV India
P 0080 00 BE950839BAEB6F ;Sony Pix
P 0080 01 2ADE1C864AA87B ;Sony Pix
P 00B0 00 BE950839BAEB6F ;Sony Mix
P 00B0 01 2ADE1C864AA87B ;Sony Mix
P 00D0 00 BE950839BAEB6F ;Sony Six
P 00D0 01 2ADE1C864AA87B ;Sony Six
P 0290 00 BE950839BAEB6F ;Sony Max India
P 0290 01 2ADE1C864AA87B ;Sony Max India
P 02A0 00 BE950839BAEB6F ;Sony Max 2
P 02A0 01 2ADE1C864AA87B ;Sony Max 2
P 02B0 00 BE950839BAEB6F ;SET India
P 02B0 01 2ADE1C864AA87B ;SET India
P 00C0 00 BE950839BAEB6F ;Feed
P 00C0 01 2ADE1C864AA87B ;Feed

3974 H 19500 Intelsat 20 (68.5°E)

P 0050 00 DE4C93B6558F0A ;HBO South Asia,
P 0050 01 E42DB81767E02E ;HBO South Asia
P 0090 00 DE4C93B6558F0A ;CNN International South Asia
P 0090 01 E42DB81767E02E ;CNN International South Asia

4064 H 19850 Intelsat 20 (68.5°E)

P 0010 00 CF8F8EBA3286A4 ;Sky News International
P 0010 01 81E1477303880A ;Sky News International
P 0030 00 CF8F8EBA3286A4 ;CNBC Africa
P 0030 01 81E1477303880A ;CNBC Africa
P 00B0 00 CF8F8EBA3286A4 ;Australia Plus TV Asia
P 00B0 01 81E1477303880A ;Australia Plus TV Asia
P 06A0 00 CF8F8EBA3286A4 ;SIS Digital
P 06A0 01 81E1477303880A ;SIS Digital

12561 V 30000 Intelsat 20 (68.5°E)

P 0014 00 2EC3F63EB29E70 ;NBCU E! Entertainment
P 0014 01 81E1477303880A ;NBCU E! Entertainment

Wednesday 26 July 2017

سپاٹ فکسنگ سکینڈل:خالد لطیف کے خلاف کاروائی مکمل ،فیصلہ محفوظ
26/July/2017, 22:33dailypakistan.com.pk

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبنیہ طور پر ملوث خالد لطیف کے خلاف کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ،فیصلہ ایک ماہ بعد سنایا جائے گا۔
آج ہونے والی سماعت میں خالد لطیف کے وکیل نے آج تحریری دلائل میں کاروائی مزید چلانے کی استدعا کرتی ہے جسے ٹر بیو نل نے مسترد کر دیا،ٹربیونل کے مطابق کیس کی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اورفیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے جسے ایک ماہ بعد سنایا جائے گا۔ 

پاکستان کرکٹ کو تنہا کرنا بہت مشکل ہے جلد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو جائیگی ، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

تکنیکی  طور پر تحریری دلائل کے بعد مزید کاروائی ممکن نہیں۔پاکستان سپر لیگ کے موقع پر سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں اب تک ایک کرکٹر محمد عرفان کو چھ ماہ کی پابندی کی سزا دی جا چکی ہے جبکہ ایک اور کرکٹر ناصر جمشید انگلینڈ میں موجود ہونے کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ کے رابطے میں نہیں آ سکے ہیں۔

CricQuez

Tuesday 25 July 2017

کوئنٹن ڈی کوک کے پی ایس ایل 3میں ان ایکشن نظر آنے کا امکان بڑھ گیا

PowerVu Keys
Intelsat.20@ 68.5E
TP.3900 H 22222
(Sony Kix, Sony SAB India, Sony Pix, Sony Six SD, Sony Max India, Sony Max 2, SET India)
ECMKEY0= 6008F6AC7AF2D7
ECMKEY1= 8BBD18DEFB87A9
.
TP.3974 H 19500
(HBO South Asia, CNN Intl)
ECMKEY0= CEF7CE422FF89E
ECMKEY1= E42DB81767E02E
.
TP.3974 V 19850
(Discovery Channel India, Discovery Tamil Nadu, Animal Planet India, Investigation Discovery India, Discovery Science India, Discovery Turbo India, TLC India, Discovery Kids India, BBC World News)
ECMKEY0= 7199819B0CF04F
ECMKEY1= 7EE0F00CFFBF66
.
TP.4064 H 19850
(Sky News, CNBC Africa, Australia Plus TV, SIS Digital)
ECMKEY0= CF8F8EBA3286A4
ECMKEY1= 1D11A6863D8516
NEW CHANNEL
SONY YAY
APSTAR-7(76.5E)
PowerVU Key
00: 88AF 281D 8D03 4100
01: BDB4 CA48 81E9 E800
TP.3920 H 28340
MPEG-4 HD FTA
REPLACE ANIMAX A HINDI
CARTOON CHANNEL

TEN 1 HD New PowerVu KeyTEN GOLF HD


added on SONY NETWORK

SATELLITE:- ASIASAT 7@ 105.5E
FREQUENCY:- 4180 V 30000
PowerVU key


P 00 >113754C6C0CEE1

P 01>0910927BE3F5CF

Friday 21 July 2017

شرجیل اور خالد نے چند الزامات تسلیم کرلیے، وکیل پی سی بی
20/July/2017, 09:00express.pk
شاہ زیب نے عرفان، عمر امین اور کرنل اعظم سے جرح کرنے کی اجازت مانگ لی فوٹو: فائل
لاہور:  پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے دعوٰی کیا ہے کہ  شرجیل خان اور خالد لطیف نے چند الزامات تسلیم کرلیے،ان کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹرز نے مشکوک افراد سے ملنے اور فکسنگ کی بات ہونے کا اعتراف کرلیا،شاہ زیب حسن نے محمد عرفان، عمر امین اور کرنل اعظم سے جرح کرنے کی اجازت مانگی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس (ریٹائرڈ ) اصغر حیدر  کی سربراہی میں پی سی بی کا 3رکنی ٹریبیونل پی ایس ایل کے آغاز پر سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے بورڈ کے قانونی مشیر تفضل حیدر رضوی نے بتایا کہ اسکینڈل میں ملوث کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کے کیس کی سماعت مکمل ہوچکی، فریقین کو صرف تحریری دلائل داخل کرنے ہیں جس کے بعد ٹریبونل کو 30روز میں فیصلہ سنانا ہوگا۔انھوں نے دعویٰ کیاکہ دونوں کرکٹرز 80 سے 90 فیصد یہ اعتراف کرچکے کہ مشکوک فرد سے ملے تھے اور اس ملاقات میں فکسنگ کی بات ہوئی، دونوں کھلاڑی یہ بھی مانتے ہیں کہ اس ملاقات میں پیسوں اور پیشکش کی بات بھی ہوئی۔
وہ یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ انھوں نے ان تمام باتوں کو رپورٹ نہیں کیا۔خالد لطیف کے وکیل کی جانب سے کورٹ سے رجوع کرنے کے بارے میں سوال پر تفضل  رضوی نے کہا کہ عدالت یہ ضرور دیکھتی ہے کہ کوئی ناانصافی تو نہیں ہوئی،اوپنر کے وکیل کو یہ واضح ہوجانا چاہیے کہ وہ 2بار عدالت سے رجوع کرچکے ہیں، کارروائی رکوانے کیلیے ان کی درخواست اور پھر نظرثانی کی اپیل بھی مسترد ہو چکی ہے۔انھوں نے بتایا کہ شاہ زیب حسن کے وکیل نے ٹریبیونل سے استدعا کی کہ انھیں کرکٹرز محمد عرفان، عمر امین اور پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کرنل(ر) اعظم سے جرح کرنے کی اجازت دی جائے،ان کے کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی کردی گئی ہے۔

کیون پیٹرسن نے انگلینڈ کی ٹیم چھوڑ کر جنوبی افریقہ کیلئے کھیلنے پر غور شروع کر دیا
21/July/2017, 19:33

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)دس سال تک انگلش ٹیم کی نمائندگی کرنے والے  بلے باز کیون پیٹرسن نے محرومی پر انگلینڈ کرکٹ کو خیرباد کہہ کر جنوبی افریقہ کی طرف سے کھیلنے کا عندیہ دے دیاہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انگلینڈ کی طرف سے ایک سو چار ٹیسٹ، ایک سو چھتیس ون ڈے اور سینیتس ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے کیون پیٹرسن کے کیرئر میں نیا موڑ آ گیا۔ ایشیز سیریز 2014ء میں شکست کے بعد ٹیم میں اختلافات سامنے آئے اور انہیں ٹیم سے علیحدہ کر دیا گیا۔ معروف بلے باز اب بھی بھرپور فارم میں ہیں، گزشہ روز پیٹرسن نے انگلش کاؤنٹی سرے کی طرف سے 52 رنز کی اننگ کھیلی، ایک اوور میں شاندار چار چھکے جڑے اور ٹیم کو یادگار فتح دلائی۔ پیٹرسن کا کہنا تھا کہ مسلسل نظر انداز کیے جانے پر وہ سخت مایوس ہیں، دو ہزار انیس تک زیادتیوں کا یہی سلسلہ رہا تو وہ انگلینڈ کے بجائے جنوبی افریقہ سے کھیلنا شروع کر دیں گے۔ سینتیس سالہ بلے باز جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے اور 2004ء سے کرکٹ کا آغاز انگلینڈ میں کیا۔

23_Jul FiNaL
ENG'W_v_IND'W
Time_2:30PM
&
26_Jul
1sT_TesT
SL_v_IND
Time_9:30AM
&
27_Jul
3rD_TesT
ENG_v_SA
Time_3PM
New Biss Key 6.2017
PTV Sports Latest New Conax Key July 2017
32 Diget Code
EF12786CBDA03465
AD32450098FCDBCA

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تقریب چھوڑ کر چلے گئے



راولپنڈی: (21 جولائی 2017) معرکہ بڑا لیکن انعام چھوٹا!! شاہین کم انعامی رقم ملنے پر ناراض۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی راولپنڈی میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے اٹھ کر چلے گئے۔


اسلام آباد میں شاہینوں کے اعزاز میں نجی مال کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں کھلاڑیوں کو شاندار انعامات سے بھی نوازا گیا۔ لیکن بڑے معرکے کے چھوٹے انعام پر شاہین خوش نہ ہوئے اور تقریب چھوڑ کر ہی چلے گئے۔ کھلاڑیون کو شکوہ تھا کہ کہتان سرفراز احمد اور اوپنر فخر زمان کو زیادہ انعام ملے اور ہمیں کم۔

تقریب میں کپتان سرفراز احمد کیلئے ایک کنال پلاٹ اور فخر زمان کو پانچ لاکھ روپے دیئے گئے تاہم باقی کھلاڑیوں کیلئے صرف دو دو لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا۔ تقریب کے منتظمیں کھلاڑیوں کی منتیں کرتے رہے۔ کھلاڑیوں نے پیٹ پوجا کی نہ گروپ فوٹو بنوائے اور یہ جا وہ جا۔

سیریز کا شیڈول طے ہو گیا قومی کرکٹ ٹیم کب نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟ جانئے



لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہو گیا۔ قومی ٹیم 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی۔اس مختصر دورانیئے کی سیریز سے پہلے پاکستان ٹیم سری لنکا سے بھی مکمل سیریز کھیلے گی جس کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔ آئی سی سی کے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت نومبر، دسمبر میں پاکستان اور بھارت کی سیریز بھی شیڈول ہے لیکن اس سیریز کے ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم دسمبر میں مسلسل چوتھی بار نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ حکام نے دورے کی تفصیلات طے کر دی ہیں اور شیڈول کا اعلان کرکٹ نیوزی لینڈ جلد کرے گا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کرسمس کے بعد 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ پہنچے گی اور دورہ 31 جنوری کو ختم ہو گا۔
now receiver softwere aviabile

Monday 17 July 2017

Daily updates biss or channels
Ptv sports cornex keys here
All info dish
All is well here